تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 59. Al-Hashr · Ayah 20
لَا یَسْتَوِیْۤ اَصْحٰبُ النَّارِ وَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ١ؕ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ هُمُ الْفَآئِزُوْنَ﴿20﴾
- لَا يَسْتَوِيْٓبرابر نہیں
- اَصْحٰبُ النَّارِدوزخ والے
- وَاَصْحٰبُ الْجَنَّةِ ۭاور جنت والے
- اَصْحٰبُ الْجَنَّةِجنت والے
- هُمُوہی ہیں
- الْفَآئِزُوْنَمراد کو پہنچنے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
دوزخ میں جانے والے اور جنت میں جانے والے کبھی یکساں نہیں ہو سکتے جنت میں جانے والے ہی اصل میں کامیاب ہیں