Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 134

  1. اِنَّ مَا تُوْعَدُوْنَ لَاٰتٍ١ۙ وَّ مَاۤ اَنْتُمْ بِمُعْجِزِیْنَ﴿134﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. مَاجس
    3. تُوْعَدُوْنَتم سے وعدہ کیا جاتا ہے
    4. لَاٰتٍضرور آنیوالی ہے
    5. وَّمَآاور نہیں
    6. اَنْتُمْتم
    7. بِمُعْجِزِيْنَعاجز کرنیوالے
Translation · Tafheem-ul-Quran
تم سے جس چیز کا وعدہ کیا جارہا ہے وہ یقیناً آنے والی ہے102 اور تم خدا کو عاجز کردینے کی طاقت نہیں رکھتے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْاَنْعَام 102 یعنی قیامت، جس کے بعد تمام اگلے پچھلے انسان ازسرنو زندہ کیے جائیں گے اور اپنے رب کے سامنے آخری فیصلے کے لیے پیش ہوں گے۔