تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 17
وَ اِنْ یَّمْسَسْكَ اللّٰهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهٗۤ اِلَّا هُوَ١ؕ وَ اِنْ یَّمْسَسْكَ بِخَیْرٍ فَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ﴿17﴾
- وَاِنْاور اگر
- يَّمْسَسْكَتمہیں پہنچائے
- اللّٰهُاللہ
- بِضُرٍّکوئی سختی
- فَلَاتو نہیں
- كَاشِفَدور کرنے والا
- لَهٗٓاس کا
- اِلَّا هُوَاس کے سوا
- وَاِنْاور اگر
- يَّمْسَسْكَوہ ہپنچائے تمہیں
- بِخَيْرٍکوئی بھلائی
- فَهُوَتو وہ
- عَلٰيپر
- كُلِّ شَيْءٍہر شے
- قَدِيْرٌقادر
Translation · Tafheem-ul-Quran
اگر اللہ تمہیں کسی قسم کا نقصان پہنچائے تو اس کے سوا کوئی نہیں جو تمہیں اس نقصان سے بچا سکے، اور اگر وہ تمہیں کسی بھلائی سے بہرہ مند کرے تو وہ ہر چیز پر قادر ہے