Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 22

  1. وَ یَوْمَ نَحْشُرُهُمْ جَمِیْعًا ثُمَّ نَقُوْلُ لِلَّذِیْنَ اَشْرَكُوْۤا اَیْنَ شُرَكَآؤُكُمُ الَّذِیْنَ كُنْتُمْ تَزْعُمُوْنَ﴿22﴾

    1. وَيَوْمَاور جس دن
    2. نَحْشُرُهُمْان کو جمع کریں گے
    3. جَمِيْعًاسب
    4. ثُمَّپھر
    5. نَقُوْلُہم کہیں گے
    6. لِلَّذِيْنَان کو جنہوں نے
    7. اَشْرَكُوْٓاشرک کیا (مشرکوں)
    8. اَيْنَکہاں
    9. شُرَكَآؤُكُمُتمہارے شریک
    10. الَّذِيْنَجن کا
    11. كُنْتُمْتم تھے
    12. تَزْعُمُوْنَدعوی کرتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
جس روز ہم ان سب کو اکٹھا کریں گے اور مشرکوں سے پوچھیں گے کہ اب وہ تمہارے ٹھیرائے ہوئے شریک کہاں ہیں جن کو تم اپنا خدا سمجھتے تھے