تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 36
اِنَّمَا یَسْتَجِیْبُ الَّذِیْنَ یَسْمَعُوْنَ١ؔؕ وَ الْمَوْتٰى یَبْعَثُهُمُ اللّٰهُ ثُمَّ اِلَیْهِ یُرْجَعُوْنَؐ﴿36﴾
- اِنَّمَاصرف وہ
- يَسْتَجِيْبُمانتے ہیں
- الَّذِيْنَجو لوگ
- يَسْمَعُوْنَسنتے ہیں
- وَالْمَوْتٰىاور مردے
- يَبْعَثُهُمُانہیں اٹھائے گا
- اللّٰهُاللہ
- ثُمَّپھر
- اِلَيْهِاس کی طرف
- يُرْجَعُوْنَوہ لوٹائے جائیں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
دعوتِ حق پر لبیک وہی لوگ کہتے ہیں جو سُننے والے ہیں، رہے مُردے،25 تو انہیں تو اللہ بس قبروں ہی سے اُٹھائے گا اور پھر وہ (اس کی عدالت میں پیش ہونے کے لیے) واپس لائے جائیں گے