Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 45

  1. فَقُطِعَ دَابِرُ الْقَوْمِ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا١ؕ وَ الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ﴿45﴾

    1. فَقُطِعَپھر کاٹ دی گئی
    2. دَابِرُجڑ
    3. الْقَوْمِقوم
    4. الَّذِيْنَ ظَلَمُوْاجن لوگوں نے ظلم کیا (ظالم)
    5. وَاور
    6. الْحَمْدُہر تعریف
    7. لِلّٰهِاللہ کے لیے
    8. رَبِّ الْعٰلَمِيْنَسارے جہانوں کا رب
Translation · Tafheem-ul-Quran
اس طرح ان لوگوں کی جڑ کاٹ کر رکھ دی گئی جنہوں نے ظلم کیا تھا اور تعریف ہے اللہ رب العالمین کے لیے (کہ اس نے ان کی جڑ کاٹ دی)