Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 77

  1. فَلَمَّا رَاَ الْقَمَرَ بَازِغًا قَالَ هٰذَا رَبِّیْ١ۚ فَلَمَّاۤ اَفَلَ قَالَ لَئِنْ لَّمْ یَهْدِنِیْ رَبِّیْ لَاَكُوْنَنَّ مِنَ الْقَوْمِ الضَّآلِّیْنَ﴿77﴾

    1. فَلَمَّاپھر جب
    2. رَاَدیکھا
    3. الْقَمَرَچاند
    4. بَازِغًاچمکتا ہوا
    5. قَالَبولے
    6. هٰذَایہ
    7. رَبِّيْمیرا رب
    8. فَلَمَّآپھر جب
    9. اَفَلَغائب ہوگیا
    10. قَالَکہا
    11. لَئِنْاگر
    12. لَّمْ يَهْدِنِيْنہ ہدایت دے مجھے
    13. رَبِّيْمیرا رب
    14. لَاَكُوْنَنَّتو میں ہوجاؤں
    15. مِنَسے
    16. الْقَوْمِقوم۔ لوگ
    17. الضَّآلِّيْنَبھٹکنے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
پھر جب چاند چمکتا نظر آیا تو کہا یہ ہے میرا رب مگر جب وہ بھی ڈوب گیا تو کہا اگر میرے رب نے میر ی رہنمائی نہ کی ہوتی تو میں بھی گمراہ لوگوں میں شامل ہو گیا ہوتا