Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 84

  1. وَ وَهَبْنَا لَهٗۤ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ١ؕ كُلًّا هَدَیْنَا١ۚ وَ نُوْحًا هَدَیْنَا مِنْ قَبْلُ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِهٖ دَاوٗدَ وَ سُلَیْمٰنَ وَ اَیُّوْبَ وَ یُوْسُفَ وَ مُوْسٰى وَ هٰرُوْنَ١ؕ وَ كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَۙ﴿84﴾

    1. وَاور
    2. وَهَبْنَابخشا ہم نے
    3. لَهٗٓان کو
    4. اِسْحٰقَاسحق
    5. وَيَعْقُوْبَاور یعقوب
    6. كُلًّاسب کو
    7. هَدَيْنَاہدایت دی ہم نے
    8. وَنُوْحًااور نوح
    9. هَدَيْنَاہم نے ہدایت دی
    10. مِنْ قَبْلُاس سے قبل
    11. وَاور
    12. مِنْسے
    13. ذُرِّيَّتِهٖان کی اولاد
    14. دَاوٗدَداود
    15. وَسُلَيْمٰنَاور سلیمان
    16. وَاَيُّوْبَاور ایوب
    17. وَيُوْسُفَاور یوسف
    18. وَمُوْسٰياور موسیٰ
    19. وَهٰرُوْنَاور ہارون
    20. وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
    21. نَجْزِيہم بدلہ دیتے ہیں
    22. الْمُحْسِنِيْنَنیک کام کرنے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
پھر ہم نے ابراہیمؑ کو اسحاقؑ اور یعقوبؑ جیسی اولاد دی اور ہر ایک کو راہ راست دکھائی (وہی راہ راست جو) اس سے پہلے نوحؑ کو دکھائی تھی اور اُسی کی نسل سے ہم نے داؤدؑ، سلیمانؑ، ایوبؑ، یوسفؑ، موسیٰؑ اور ہارونؑ کو (ہدایت بخشی) اِس طرح ہم نیکو کاروں کو ان کی نیکی کا بدلہ دیتے ہیں