Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 90

  1. اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ هَدَى اللّٰهُ فَبِهُدٰىهُمُ اقْتَدِهْ١ؕ قُلْ لَّاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ اَجْرًا١ؕ اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٰى لِلْعٰلَمِیْنَ۠ع﴿90﴾

    1. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    2. الَّذِيْنَوہ جو
    3. هَدَىہدایت دی
    4. اللّٰهُاللہ
    5. فَبِهُدٰىهُمُسو ان کی راہ پر
    6. اقْتَدِهْچلو
    7. قُلْآپ کہ دیں
    8. لَّآ اَسْئَلُكُمْنہیں مانگتا میں تم سے
    9. عَلَيْهِاس پر
    10. اَجْرًاکوئی اجرت
    11. اِنْنہیں
    12. هُوَیہ
    13. اِلَّامگر
    14. ذِكْرٰينصیحت
    15. لِلْعٰلَمِيْنَتمام جہان والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے محمدؐ! وہی لوگ اللہ کی طرف سے ہدایت یافتہ تھے، انہی کے راستہ پر تم چلو، اور کہہ دو کہ میں (اس تبلیغ و ہدایت کے) کام پر تم سے کسی اجر کا طالب نہیں ہوں، یہ تو ایک عام نصیحت ہے تمام دنیا والوں کے لیے
Tafheem-ul-Quran - 6 : 90