تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 61. As-Saff · Ayah 2
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لِمَ تَقُوْلُوْنَ مَا لَا تَفْعَلُوْنَ﴿2﴾
- يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْااے لوگو جو ایمان لائے ہو
- لِمَ تَقُوْلُوْنَکیوں تم کہتے ہو
- مَا لَاوہ جو نہیں
- تَفْعَلُوْنَتم کرتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تم کیوں وہ بات کہتے ہو جو کرتے نہیں ہو؟