Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 65. At-Talaaq · Ayah 8

  1. وَ كَاَیِّنْ مِّنْ قَرْیَةٍ عَتَتْ عَنْ اَمْرِ رَبِّهَا وَ رُسُلِهٖ فَحَاسَبْنٰهَا حِسَابًا شَدِیْدًا١ۙ وَّ عَذَّبْنٰهَا عَذَابًا نُّكْرًاع﴿8﴾

    1. وَكَاَيِّنْاور کتنی ہی
    2. مِّنْ قَرْيَةٍبستیوں میں سے
    3. عَتَتْانہوں نے سرکشی کی
    4. عَنْ اَمْرِ رَبِّهَااپنے رب کے حکم سے
    5. وَرُسُلِهٖاور اس کے رسولوں سے
    6. فَحَاسَبْنٰهَاتو حساب لیا ہم نے اس سے
    7. حِسَابًاحساب
    8. شَدِيْدًاسخت
    9. وَّعَذَّبْنٰهَااور عذاب دیا ہم نے اس کو
    10. عَذَابًا نُّكْرًاعذاب سخت
Translation · Tafheem-ul-Quran
20 کتنی ہی بستیاں ہیں جنہوں نے اپنے رب اور اُس کے رسُولوں کے حکم سے سرتابی کی تو ہم نے اُن سے سخت محاسبہ کیا  اور اُن کو بُری طرح سزا دی۔
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الطَّلَاق 20 اب مسلمانوں کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ اللہ کے رسول اور اس کی کتاب کے ذریعہ سے جو احکام ان کو دیے گئے ہیں ان کی اگر وہ نافرمانی کریں گے تو دنیا اور آخرت میں کس انجام سے دوچار ہونگے، اور اگر اطاعت کی راہ اختیار کریں گے تو کیا جزا پائیں گے۔