تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 67. Al-Mulk · Ayah 18
Tafseerوَ لَقَدْ كَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَكَیْفَ كَانَ نَكِیْرِ﴿18﴾
- وَلَقَدْاور البتہ تحقیق
- كَذَّبَجھٹلایا
- الَّذِيْنَان لوگوں نے
- مِنْ قَبْلِهِمْجو ان سے پہلے تھے
- فَكَيْفَتو کس طرح
- كَانَ نَكِيْرِتھی پکڑ میری
Translation · Tafheem-ul-Quran
ن سے پہلے گُزرے ہوئے لوگ جُھٹلا چکے ہیں۔ پھر دیکھ لو میری گرفت کیسی تھی۔ 28
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُلْک 28
اشارہ ہے ان قوموں کی طرف جو اپنے ہاں آنے والے انبیاء کو جھٹلا کر اس سے پہلے مبتلائے عذاب ہوچکی تھیں۔