تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 68. Al-Qalam · Ayah 17
Tafseerاِنَّا بَلَوْنٰهُمْ كَمَا بَلَوْنَاۤ اَصْحٰبَ الْجَنَّةِ١ۚ اِذْ اَقْسَمُوْا لَیَصْرِمُنَّهَا مُصْبِحِیْنَۙ﴿17﴾
- اِنَّابیشک ہم نے
- بَلَوْنٰهُمْآزمائش میں ڈالا ہم نے ان کو
- كَمَا بَلَوْنَآجیسا کہ آزمایا ہم نے
- اَصْحٰبَ الْجَنَّةِباغ والوں کو
- اِذْ اَقْسَمُوْاجب انہوں نے قسم کھائی
- لَيَصْرِمُنَّهَاالبتہ ضرور کاٹ لیں گے اس کو
- مُصْبِحِيْنَصبح سویرے
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہم نے اِن (اہلِ مکّہ)کو اُسی طرح آزمائش میں ڈالا ہے جس طرح ایک باغ کے مالکوں کو آزمائش میں ڈالا تھا، 12 جب اُنہوں نے قسم کھائی کے صبح و سویرے ضرور اپنے باغ کے پھل توڑیں گے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْقَلَم 12
اس مقام پر سورة کہف رکوع 5 بھی پیش نظر رہے جس میں اسی طرح عبرت دلانے کے لیے دو باغ والوں کی مثال پیش کی گئی ہے۔