تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 68. Al-Qalam · Ayah 37
Tafseerاَمْ لَكُمْ كِتٰبٌ فِیْهِ تَدْرُسُوْنَۙ﴿37﴾
- اَمْ لَكُمْیا تمہارے لیے
- كِتٰبٌکوئی کتاب
- فِيْهِجس میں
- تَدْرُسُوْنَتم پڑھتے ہو
Translation · Tafheem-ul-Quran
کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے 21 جس میں تم یہ پڑھتے ہو
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْقَلَم 21
یعنی اللہ تعالیٰ کی بھیجی ہوئی کتاب۔