تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 69. Al-Haaqqa · Ayah 14
وَّ حُمِلَتِ الْاَرْضُ وَ الْجِبَالُ فَدُكَّتَا دَكَّةً وَّاحِدَةًۙ﴿14﴾
- وَّحُمِلَتِاور اٹھائی جائے گی
- الْاَرْضُزمین
- وَالْجِبَالُاور پہاڑ
- فَدُكَّتَاتو دونوں توڑ دئیے جائیں گے
- دَكَّةًتوڑنا
- وَّاحِدَةًیکبارگی
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور زمین اور پہاڑوں کو اٹھا کر ایک ہی چوٹ میں ریزہ ریزہ کر دیا جائے گا