تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 69. Al-Haaqqa · Ayah 18
یَوْمَئِذٍ تُعْرَضُوْنَ لَا تَخْفٰى مِنْكُمْ خَافِیَةٌ﴿18﴾
- يَوْمَئِذٍاس دن
- تُعْرَضُوْنَتم پیش کیے جاؤ گے
- لَا تَخْفٰى مِنْكُمْنہ چھپ سکے گی تم سے
- خَافِيَةٌچھپنے والی۔ کوئی راز
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہ دن ہوگا جب تم لوگ پیش کیے جاؤ گے، تمہارا کوئی راز بھی چھپا نہ رہ جائے گا