تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 69. Al-Haaqqa · Ayah 2
مَا الْحَآقَّةُۚ﴿2﴾
- مَا الْحَآقَّةُکیا ہے قیامت
Translation · Tafheem-ul-Quran
کیا ہے وہ ہونی شدنی؟
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْحَآقَّة 2
یکے بعد دیگرے یہ دو سوالات سامعین کو چونکانے کے لیے کیے گئے ہیں تاکہ وہ بات کی اہمیت کو سمجھیں اور پوری توجہ کے ساتھ آگے کی بات سنیں۔