تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 69. Al-Haaqqa · Ayah 24
كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا هَنِیْٓئًۢا بِمَاۤ اَسْلَفْتُمْ فِی الْاَیَّامِ الْخَالِیَةِ﴿24﴾
- كُلُوْاکھاؤ
- وَاشْرَبُوْااور پیو
- هَنِيْٓئًۢامزے سے
- بِمَآ اَسْلَفْتُمْبوجہ اس کے جو کرچکے تم
- فِي الْاَيَّامِدنوں میں
- الْخَالِيَةِگذشتہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
(ایسے لوگوں سے کہا جائے گا) مزے سے کھاؤ اور پیو اپنے اُن اعمال کے بدلے جو تم نے گزرے ہوئے دنوں میں کیے ہیں