Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 69. Al-Haaqqa · Ayah 26

Tafseer
  1. وَ لَمْ اَدْرِ مَا حِسَابِیَهْۚ﴿26﴾

    1. وَلَمْ اَدْرِاور نہ میں جانتا
    2. مَاکیا ہے
    3. حِسَابِيَهْحساب میرا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور میں نہ جانتا کہ میرا حساب کیا ہے۔ 17
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْحَآقَّة 17 یعنی مجھے نہ بتایا جاتا کہ میں دنیا میں کیا کچھ کر کے آیا ہوں۔ دوسرا مطلب اس آیت کا یہ بھی ہوسکتا ہے کہ میں نے کبھی یہ نہ جانا تھا کہ حساب کیا بلا ہوتی ہے، مجھے کبھی یہ خیال تک نہ آیا تھا کہ ایک دن مجھے اپنا حساب بھی دینا ہوگا اور میرا سب کیا کرایا میرے سامنے رکھ دیا جائے گا۔