تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 69. Al-Haaqqa · Ayah 36
وَّ لَا طَعَامٌ اِلَّا مِنْ غِسْلِیْنٍۙ﴿36﴾
- وَّلَا طَعَامٌاور نہ کوئی کھانا
- اِلَّا مِنْ غِسْلِيْنٍمگر پیپ کا۔ زخموں کے دھون کا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور نہ زخموں کے دھوون کے سوا اِس کے لیے کوئی کھانا