Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 69. Al-Haaqqa · Ayah 38

Tafseer
  1. فَلَاۤ اُقْسِمُ بِمَا تُبْصِرُوْنَۙ﴿38﴾

    1. فَلَآ اُقْسِمُپس نہیں میں قسم کھاتا ہوں
    2. بِمَا تُبْصِرُوْنَساتھ اس کے جو تم دیکھتے ہو
Translation · Tafheem-ul-Quran
پس نہیں، 21 میں قسم کھاتا ہوں اُن چیزوں کی بھی جو تم دیکھتے ہو
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْحَآقَّة 21 یعنی تم لوگوں نے جو کچھ سمجھ رکھا ہے بات وہ نہیں ہے۔