تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 69. Al-Haaqqa · Ayah 49
وَ اِنَّا لَنَعْلَمُ اَنَّ مِنْكُمْ مُّكَذِّبِیْنَ﴿49﴾
- وَاِنَّااور بیشک ہم
- لَنَعْلَمُالبتہ ہم جانتے ہیں
- اَنَّ مِنْكُمْبیشک تم میں سے
- مُّكَذِّبِيْنَجھٹلانے والے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے کچھ لوگ جھٹلانے والے ہیں