Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 69. Al-Haaqqa · Ayah 9

Tafseer
  1. وَ جَآءَ فِرْعَوْنُ وَ مَنْ قَبْلَهٗ وَ الْمُؤْتَفِكٰتُ بِالْخَاطِئَةِۚ﴿9﴾

    1. وَجَآءَ فِرْعَوْنُاور آیا فرعون
    2. وَمَنْ قَبْلَهٗاور جو اس سے پہلے تھے
    3. وَالْمُؤْتَفِكٰتُاور اٹھائی جانے والی بستیاں
    4. بِالْخَاطِئَةِساتھ خطا کے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور اِسی خطائے عظیم کا ارتکاب فرعون اور اُس سے پہلے کے لوگوں نے اور تَل پٹ ہوجانے والی بستیوں نے کیا۔ 6
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْحَآقَّة 6 مراد ہیں قوم لوط کی بستیاں جن کے متعلق سورة ہود (آیت 82) اور سورة حجر (آیت 74) میں فرمایا گیا ہے کہ ہم نے ان کو تلپٹ کر کے رکھ دیا۔