تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 111
قَالُوْۤا اَرْجِهْ وَ اَخَاهُ وَ اَرْسِلْ فِی الْمَدَآئِنِ حٰشِرِیْنَۙ﴿111﴾
- قَالُوْٓاوہ بولے
- اَرْجِهْروک لے
- وَاَخَاهُاور اس کا بھائی
- وَاَرْسِلْاور بھیج
- فِي الْمَدَآئِنِشہروں میں
- حٰشِرِيْنَاکٹھا کرنیوالے (نقیب)
Translation · Tafheem-ul-Quran
پھر اُن سب نے فرعون کو مشورہ دیا کہ اسے اور اس کے بھائی کو انتظار میں رکھیے اور تمام شہروں میں ہرکارے بھیج دیجیے