تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 123
قَالَ فِرْعَوْنُ اٰمَنْتُمْ بِهٖ قَبْلَ اَنْ اٰذَنَ لَكُمْ١ۚ اِنَّ هٰذَا لَمَكْرٌ مَّكَرْتُمُوْهُ فِی الْمَدِیْنَةِ لِتُخْرِجُوْا مِنْهَاۤ اَهْلَهَا١ۚ فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ﴿123﴾
- قَالَبولا
- فِرْعَوْنُفرعون
- اٰمَنْتُمْکیا تم ایمان لائے
- بِهٖاس پر
- قَبْلَپہلے
- اَنْکہ
- اٰذَنَمیں اجازت دوں
- لَكُمْتمہیں
- اِنَّبیشک
- هٰذَایہ
- لَمَكْرٌایک چال ہے
- مَّكَرْتُمُوْهُجو تم نے چلی
- فِيمیں
- الْمَدِيْنَةِشہر
- لِتُخْرِجُوْاتاکہ نکال دو
- مِنْهَآیہاں سے
- اَهْلَهَااس کے رہنے والے
- فَسَوْفَپس جلد
- تَعْلَمُوْنَتم معلوم کرلوگے
Translation · Tafheem-ul-Quran
فرعون نے کہا "تم اس پر ایمان لے آئے قبل اس کے کہ میں تمہیں اجازت دوں؟ یقیناً یہ کوئی خفیہ ساز ش تھی جو تم لوگوں نے اس دارالسلطنت میں کی تاکہ اس کے مالکوں کو اقتدار سے بے دخل کر دو اچھا توا س کا نتیجہ اب تمہیں معلوم ہوا جاتا ہے