تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 144
قَالَ یٰمُوْسٰۤى اِنِّی اصْطَفَیْتُكَ عَلَى النَّاسِ بِرِسٰلٰتِیْ وَ بِكَلَامِیْ١ۖ٘ فَخُذْ مَاۤ اٰتَیْتُكَ وَ كُنْ مِّنَ الشّٰكِرِیْنَ﴿144﴾
- قَالَکہا
- يٰمُوْسٰٓياے موسیٰ
- اِنِّىبیشک میں
- اصْطَفَيْتُكَمیں نے تجھے چن لیا
- عَلَيپر
- النَّاسِلوگ
- بِرِسٰلٰتِيْاپنے پیغام (جمع)
- وَبِكَلَامِيْاور اپنے کلام سے
- فَخُذْپس پکڑ لے
- مَآ اٰتَيْتُكَجو میں نے تجھے دیا
- وَكُنْاور رہو
- مِّنَسے
- الشّٰكِرِيْنَشکر گزار (جمع)
Translation · Tafheem-ul-Quran
فرمایا "اے موسیٰؑ، میں نے تمام لوگوں پر ترجیح دے کر تجھے منتخب کیا کہ میر ی پیغمبری کرے اور مجھ سے ہم کلام ہو پس جو کچھ میں تجھے دوں اسے لے اور شکر بجالا"