تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 16
قَالَ فَبِمَاۤ اَغْوَیْتَنِیْ لَاَقْعُدَنَّ لَهُمْ صِرَاطَكَ الْمُسْتَقِیْمَۙ﴿16﴾
- قَالَوہ بولا
- فَبِمَآتو جیسے
- اَغْوَيْتَنِيْتونے مجھے گمراہ کیا
- لَاَقْعُدَنَّمیں ضرور بیٹھوں گا
- لَهُمْان کے لیے
- صِرَاطَكَتیرا راستہ
- الْمُسْتَقِيْمَسیدھا
Translation · Tafheem-ul-Quran
بولا، "اچھا تو جس طرح تو نے مجھے گمراہی میں مبتلا کیا میں بھی اب تیری سیدھی راہ پر