Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 161

  1. وَ اِذْ قِیْلَ لَهُمُ اسْكُنُوْا هٰذِهِ الْقَرْیَةَ وَ كُلُوْا مِنْهَا حَیْثُ شِئْتُمْ وَ قُوْلُوْا حِطَّةٌ وَّ ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا نَّغْفِرْ لَكُمْ خَطِیْٓئٰتِكُمْ١ؕ سَنَزِیْدُ الْمُحْسِنِیْنَ﴿161﴾

    1. وَاور
    2. اِذْجب
    3. قِيْلَکہا گیا
    4. لَهُمُان سے
    5. اسْكُنُوْاتم رہو
    6. هٰذِهِاس
    7. الْقَرْيَةَشہر
    8. وَكُلُوْااور کھاؤ
    9. مِنْهَااس سے
    10. حَيْثُجیسے
    11. شِئْتُمْتم چاہو
    12. وَقُوْلُوْااور کہو
    13. حِطَّةٌحطۃ (بخشدے)
    14. وَّادْخُلُوااور داخل ہو
    15. الْبَابَدروازہ
    16. سُجَّدًاسجدہ کرتے ہوئے
    17. نَّغْفِرْہم بخشدیں گے
    18. لَكُمْتمہیں
    19. خَطِيْٓئٰتِكُمْتمہاری خطائیں
    20. سَنَزِيْدُعنقریب ہم زیادہ دیں گے
    21. الْمُحْسِنِيْنَنیکی کرنے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
120یاد کرو وہ وقت جب ان سےکہا گیا تھا کہ اِس بستی میں جاکر بس جاؤ اور اس کی پیداوار سے اپنے حسبِ منشا روزی حاصل کرو اور حِطَّةُٗ حِطَّةُٗ کہتے جاؤ اور شہر کے دروازے میں سجدہ ریز ہوتے ہوئے داخل ہو، ہم تمہاری خطائیں معاف کریں گے اور نیک رویہ رکھنے والوں مزید فضل سے نوازیں گے