تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 164
وَ اِذْ قَالَتْ اُمَّةٌ مِّنْهُمْ لِمَ تَعِظُوْنَ قَوْمَا١ۙ اِ۟للّٰهُ مُهْلِكُهُمْ اَوْ مُعَذِّبُهُمْ عَذَابًا شَدِیْدًا١ؕ قَالُوْا مَعْذِرَةً اِلٰى رَبِّكُمْ وَ لَعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ﴿164﴾
- وَاِذْاور جب
- قَالَتْکہا
- اُمَّةٌایک گروہ
- مِّنْهُمْان میں سے
- لِمَ تَعِظُوْنَکیوں نصیحت کرتے ہو
- قَوْمَایسی قوم
- االلّٰهُاللہ
- مُهْلِكُهُمْانہیں ہلاک کرنیوالا
- اَوْیا
- مُعَذِّبُهُمْانہیں عذاب دینے والا
- عَذَابًاعذاب
- شَدِيْدًاسخت
- قَالُوْاوہ بولے
- مَعْذِرَةًمعذرت
- اِلٰىطرف
- رَبِّكُمْتمہارا رب
- وَلَعَلَّهُمْاور شاید کہ وہ
- يَتَّقُوْنَڈریں
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور انہیں یہ بھی یاد لاؤ کہ جب اُن میں سے ایک گروہ نے دوسرے گروہ سے کہا تھا کہ "تم ایسے لوگوں کو کیوں نصیحت کرتے ہو جنہیں اللہ ہلاک کرنے والا یا سخت سزا دینے والا ہے " تو انہوں نے جواب دیا تھا کہ "ہم یہ سب کچھ تمہارے رب کے حضور اپنی معذرت پیش کرنے کے لیے کرتے ہیں اور اس امید پر کرتے ہیں کہ شاید یہ لوگ اس کی نافرمانی سے پرہیز کرنے لگیں"