Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 174

  1. وَ كَذٰلِكَ نُفَصِّلُ الْاٰیٰتِ وَ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ﴿174﴾

    1. وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
    2. نُفَصِّلُہم کھول کر بیان کرتے ہیں
    3. الْاٰيٰتِآیتیں
    4. وَلَعَلَّهُمْاور تاکہ وہ
    5. يَرْجِعُوْنَرجوع کریں
Translation · Tafheem-ul-Quran
دیکھو، اِس طرح ہم نشانیاں واضح طور پر پیش کرتے ہیں۔136 اور اس لیے کرتے ہیں کہ یہ لوگ پلٹ آئیں۔137
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْاَعْرَاف 136 یعنی معرفت حق کے جو نشانات انسان کے اپنے نفس میں موجود ہیں ان کا صاف صاف پتہ دیتے ہیں۔ سورة الْاَعْرَاف 137 یعنی بغاوت و انحراف کی روش چھوڑ کر بندگی و اطاعت کے رویہ کی طرف واپس ہوں۔