Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 184

  1. اَوَ لَمْ یَتَفَكَّرُوْا١ٚ مَا بِصَاحِبِهِمْ مِّنْ جِنَّةٍ١ؕ اِنْ هُوَ اِلَّا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌ﴿184﴾

    1. اَوَکیا
    2. لَمْ يَتَفَكَّرُوْاوہ غور نہیں کرتے
    3. مَا بِصَاحِبِهِمْنہیں ان کے صاحب کو
    4. مِّنْسے
    5. جِنَّةٍجنون
    6. اِنْنہیں
    7. هُوَوہ
    8. اِلَّامگر
    9. نَذِيْرٌڈرانے والے
    10. مُّبِيْنٌصاف
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور کیا اِن لوگوں نے کبھی سوچا نہیں؟ اِن کے رفیق پر جنون کا کوئی اثر نہیں ہے وہ تو ایک خبردار ہے جو (برا انجام سامنے آنے سے پہلے) صاف صاف متنبہ کر رہا ہے