Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 186

  1. مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَلَا هَادِیَ لَهٗ١ؕ وَ یَذَرُهُمْ فِیْ طُغْیَانِهِمْ یَعْمَهُوْنَ﴿186﴾

    1. مَنْجس
    2. يُّضْلِلِگمراہ کرے
    3. اللّٰهُاللہ
    4. فَلَاتو نہیں
    5. هَادِيَہدایت دینے والا
    6. لَهٗاس کو
    7. وَيَذَرُهُمْوہ چھوڑ دیتا ہے انہیں
    8. فِيْمیں
    9. طُغْيَانِهِمْان کی سرکشی
    10. يَعْمَهُوْنَبہکتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
جس کو اللہ رہنمائی سے محروم کر دے اُس کے لیے پھر کوئی رہنما نہیں ہے، اور اللہ اِنہیں اِن کی سرکشی ہی میں بھٹکتا ہوا چھوڑے دیتا ہے