تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 22
فَدَلّٰىهُمَا بِغُرُوْرٍ١ۚ فَلَمَّا ذَاقَا الشَّجَرَةَ بَدَتْ لَهُمَا سَوْاٰتُهُمَا وَ طَفِقَا یَخْصِفٰنِ عَلَیْهِمَا مِنْ وَّرَقِ الْجَنَّةِ١ؕ وَ نَادٰىهُمَا رَبُّهُمَاۤ اَلَمْ اَنْهَكُمَا عَنْ تِلْكُمَا الشَّجَرَةِ وَ اَقُلْ لَّكُمَاۤ اِنَّ الشَّیْطٰنَ لَكُمَا عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ﴿22﴾
- فَدَلّٰىهُمَاپس ان کو مائل کرلیا
- بِغُرُوْرٍدھوکہ سے
- فَلَمَّاپس جب
- ذَاقَاان دونوں نے چکھا
- الشَّجَرَةَدرخت
- بَدَتْکھل گئیں
- لَهُمَاان کے لیے
- سَوْاٰتُهُمَاان کی ستر کی چیزیں
- وَطَفِقَااور لگے
- يَخْصِفٰنِجوڑ جوڑ کر رکھنے
- عَلَيْهِمَااپنے اوپر
- مِنْسے
- وَّرَقِپتے
- الْجَنَّةِجنت
- وَنَادٰىهُمَااور انہیں پکارا
- رَبُّهُمَآان کا رب
- اَلَمْ اَنْهَكُمَاکیا تمہیں منع نہ کیا تھا
- عَنْ تِلْكُمَااس سے متعلق
- الشَّجَرَةِدرخت
- وَاَقُلْاور کہا
- لَّكُمَآتم سے
- اِنَّبیشک
- الشَّيْطٰنَشیطان
- لَكُمَاتم دونوں کا
- عَدُوٌّدشمن
- مُّبِيْنٌکھلا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اس طرح دھو کا دے کر وہ ان دونوں کو رفتہ رفتہ اپنے ڈھب پرلے آیا آخرکار جب انہوں نے اس درخت کا مزا چکھا تو ان کے ستر ایک دوسرے کے سامنے کھل گئے اور اپنے جسموں کو جنت کے پتوں سے ڈھانکنے لگے تب ان کے رب نے انہیں پکارا، " کیا میں نے تمہیں اس درخت سے نہ روکا تھا اور نہ کہا تھا کہ شیطان تمہارا کھلا دشمن ہے؟"