تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 24
قَالَ اهْبِطُوْا بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ١ۚ وَ لَكُمْ فِی الْاَرْضِ مُسْتَقَرٌّ وَّ مَتَاعٌ اِلٰى حِیْنٍ﴿24﴾
- قَالَفرمایا
- اهْبِطُوْااترو
- بَعْضُكُمْتم میں سے بعض
- لِبَعْضٍبعض
- عَدُوٌّدشمن
- وَلَكُمْاور تمہارے لیے
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- مُسْتَقَرٌّٹھکانا
- وَّمَتَاعٌاور سامان
- اِلٰي حِيْنٍایک وقت تک
Translation · Tafheem-ul-Quran
رمایا، ”اُتر جاوٴ14، تم ایک دُوسرے کے دشمن ہو، اور تمہارے لیے ایک خاص مدّت تک زمین ہی میں جائے قرار اور سامانِ زیست ہے۔“