Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 30

  1. فَرِیْقًا هَدٰى وَ فَرِیْقًا حَقَّ عَلَیْهِمُ الضَّلٰلَةُ١ؕ اِنَّهُمُ اتَّخَذُوا الشَّیٰطِیْنَ اَوْلِیَآءَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَ یَحْسَبُوْنَ اَنَّهُمْ مُّهْتَدُوْنَ﴿30﴾

    1. فَرِيْقًاایک فریق
    2. هَدٰياس نے ہدایت دی
    3. وَفَرِيْقًااور ایک فریق
    4. حَقَّثابت ہوگئی
    5. عَلَيْهِمُان پر
    6. الضَّلٰلَةُگمراہی
    7. اِنَّهُمُبیشک وہ
    8. اتَّخَذُواانہوں نے بنالیا
    9. الشَّيٰطِيْنَشیطان (جمع)
    10. اَوْلِيَآءَرفیق
    11. مِنْسے
    12. دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
    13. وَيَحْسَبُوْنَاور گمان کرتے ہیں
    14. اَنَّهُمْکہ وہ بیشک
    15. مُّهْتَدُوْنَہدایت پر ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
ایک گروہ کوتو اس نے سیدھا راستہ دکھا دیا ہے، مگر دوسرے گروہ پر گمراہی چسپاں ہو کر رہ گئی ہے، کیونکہ انہوں نے خدا کے بجائے شیاطین کو اپنا سر پرست بنا لیا ہے اور وہ سمجھ رہے ہیں کہ ہم سیدھی راہ پر ہیں