Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 4

  1. وَ كَمْ مِّنْ قَرْیَةٍ اَهْلَكْنٰهَا فَجَآءَهَا بَاْسُنَا بَیَاتًا اَوْ هُمْ قَآئِلُوْنَ﴿4﴾

    1. وَكَمْاور کتنی ہی
    2. مِّنْسے
    3. قَرْيَةٍبستیاں
    4. اَهْلَكْنٰهَاہم نے ہلاک کیں
    5. فَجَآءَهَاپس ان پر آیا
    6. بَاْسُنَاہمارا عذاب
    7. بَيَاتًارات میں سوتے
    8. اَوْ هُمْیا وہ
    9. قَآئِلُوْنَقیلولہ کرتے (دوپہر کو آرام کرتے)
Translation · Tafheem-ul-Quran
کتنی ہی بستیاں ہیں جنہیں ہم نے ہلاک کر دیا اُن پر ہمارا عذاب اچانک رات کے وقت ٹوٹ پڑا، یا دن دہاڑے ایسے وقت آیا جب وہ آرام کر رہے تھے