تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 44
وَ نَادٰۤى اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ اَصْحٰبَ النَّارِ اَنْ قَدْ وَجَدْنَا مَا وَعَدَنَا رَبُّنَا حَقًّا فَهَلْ وَجَدْتُّمْ مَّا وَعَدَ رَبُّكُمْ حَقًّا١ؕ قَالُوْا نَعَمْ١ۚ فَاَذَّنَ مُؤَذِّنٌۢ بَیْنَهُمْ اَنْ لَّعْنَةُ اللّٰهِ عَلَى الظّٰلِمِیْنَۙ﴿44﴾
- وَنَادٰٓياور پکاریں گے
- اَصْحٰبُ الْجَنَّةِجنت والے
- اَصْحٰبَ النَّارِدوزخ والوں کو
- اَنْکہ
- قَدْ وَجَدْنَاتحقیق ہم نے پالیا
- مَاجو
- وَعَدَنَاہم سے وعدہ کیا
- رَبُّنَاہمارا رب
- حَقًّاسچا
- فَهَلْتو کیا
- وَجَدْتُّمْتم نے پایا
- مَّا وَعَدَجو وعدہ کیا
- رَبُّكُمْتمہارا رب
- حَقًّاسچا
- قَالُوْاوہ کہیں گے
- نَعَمْہاں
- فَاَذَّنَتو پکارے گا
- مُؤَذِّنٌایک پکارنے والا
- بَيْنَهُمْان کے درمیان
- اَنْکہ
- لَّعْنَةُلعنت
- اللّٰهِاللہ
- عَلَيپر
- الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Tafheem-ul-Quran
پھر یہ جنت کے لوگ دوزخ والوں سے پکار کر کہیں گے، "ہم نے اُن سارے وعدوں کو ٹھیک پا لیا جو ہمارے رب نے ہم سے کیے تھے، کیا تم نے بھی ان وعدوں کو ٹھیک پایا جو تمہارے رب نے کیے تھے؟" وہ جواب دیں گے "ہاں" تب ایک پکارنے والا ان کے درمیان پکارے گا کہ "خدا کی لعنت اُن ظالموں پر