Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 55

  1. اُدْعُوْا رَبَّكُمْ تَضَرُّعًا وَّ خُفْیَةً١ؕ اِنَّهٗ لَا یُحِبُّ الْمُعْتَدِیْنَۚ﴿55﴾

    1. اُدْعُوْاپکارو
    2. رَبَّكُمْاپنے رب کو
    3. تَضَرُّعًاگر گڑا کر
    4. وَّخُفْيَةًاور آہستہ
    5. اِنَّهٗبیشک وہ
    6. لَا يُحِبُّدوست نہیں رکھتا
    7. الْمُعْتَدِيْنَحد سے گزرنے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
ا پنے رب کو پکارو گڑگڑاتے ہوئے اور چپکے چپکے، یقیناً و ہ حد سے گزرنے والوں کو پسند نہیں کرتا