تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 94
وَ مَاۤ اَرْسَلْنَا فِیْ قَرْیَةٍ مِّنْ نَّبِیٍّ اِلَّاۤ اَخَذْنَاۤ اَهْلَهَا بِالْبَاْسَآءِ وَ الضَّرَّآءِ لَعَلَّهُمْ یَضَّرَّعُوْنَ﴿94﴾
- وَاور
- مَآ اَرْسَلْنَابھیجا ہم نے
- فِيْمیں
- قَرْيَةٍکسی بستی
- مِّنْ نَّبِيٍّکوئی نبی
- اِلَّآمگر
- اَخَذْنَآہم نے پکڑا
- اَهْلَهَاوہاں کے لوگ
- بِالْبَاْسَآءِسختی میں
- وَالضَّرَّآءِاور تکلیف
- لَعَلَّهُمْتاکہ وہ
- يَضَّرَّعُوْنَعاجزی کریں
Translation · Tafheem-ul-Quran
کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ہم نے کسی بستی میں نبی بھیجا ہو اور اُس بستی کے لوگوں کو پہلے تنگی اور سختی میں مبتلا نہ کیا ہو اس خیال سے کہ شاید وہ عاجزی پر اتر آئیں