تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 13
وَ فَصِیْلَتِهِ الَّتِیْ تُئْوِیْهِۙ﴿13﴾
- وَفَصِيْلَتِهِاور اپنے کنبے کو
- الَّتِيْوہ جو
- تُئْوِيْهِپناہ دیتا تھا اس کو
Translation · Tafheem-ul-Quran
اپنے قریب ترین خاندان کو جو اسے پناہ دینے والا تھا