تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 29
Tafseerوَ الَّذِیْنَ هُمْ لِفُرُوْجِهِمْ حٰفِظُوْنَۙ﴿29﴾
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
- هُمْ لِفُرُوْجِهِمْوہ اپنی شرمگاہوں کے لیے
- حٰفِظُوْنَحفاظت کرنے والے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں19
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمَعَارِج 19
شرم گاہوں کی حفاظت سے مراد زنا سے پرہیز بھی ہے اور عریانی سے پرہیز بھی (تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد سوم، المومنون، حاشیہ 6۔ النور، حواشی 30۔ 32۔ جلد چہارم، الاحزاب، حاشیہ 62)۔