تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 33
Tafseerوَ الَّذِیْنَ هُمْ بِشَهٰدٰتِهِمْ قَآئِمُوْنَ۪ۙ﴿33﴾
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
- هُمْ بِشَهٰدٰتِهِمْوہ پانی گواہیوں پر
- قَآئِمُوْنَقائم رہنے والے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
جو اپنی گواہیوں میں راست بازی پر قائم رہتے ہیں، 22
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمَعَارِج 22
یعنی نہ شہادت چھپاتے ہیں، نہ اس میں کوئی کمی بیشی کرتے ہیں۔