تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 35
اُولٰٓئِكَ فِیْ جَنّٰتٍ مُّكْرَمُوْنَ٢ؕ۠ع﴿35﴾
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- فِيْ جَنّٰتٍباغوں میں
- مُّكْرَمُوْنَعزت سے رکھے جانے والے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ لوگ عزت کے ساتھ جنت کے باغوں میں رہیں گے