تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 71. Nooh · Ayah 19
وَ اللّٰهُ جَعَلَ لَكُمُ الْاَرْضَ بِسَاطًاۙ﴿19﴾
- وَاللّٰهُاور اللہ نے
- جَعَلَ لَكُمُبنایا تمہارے لیے
- الْاَرْضَزمین کو
- بِسَاطًابچھونا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور اللہ نے زمین کو تمہارے لیے فرش کی طرح بچھا دیا