تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 71. Nooh · Ayah 28
رَبِّ اغْفِرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِمَنْ دَخَلَ بَیْتِیَ مُؤْمِنًا وَّ لِلْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ١ؕ وَ لَا تَزِدِ الظّٰلِمِیْنَ اِلَّا تَبَارًا۠ع﴿28﴾
- رَبِّ اغْفِرْ لِيْاے میرے رب بخش دے مجھ کو
- وَلِوَالِدَيَّاور میرے والدین کو
- وَلِمَنْاور واسطے اس کے
- دَخَلَجو داخل ہو
- بَيْتِيَمیرے گھر میں
- مُؤْمِنًاایمان لا کر
- وَّلِلْمُؤْمِنِيْنَاور مومنوں کو
- وَالْمُؤْمِنٰتِاور مومن عورتوں کو
- وَلَااور نہ
- تَزِدِتو اضافہ کر
- الظّٰلِمِيْنَظالموں کو
- اِلَّا تَبَارًامگر ہلاکت میں
Translation · Tafheem-ul-Quran
میرے رب، مجھے اور میرے والدین کو اور ہر اس شخص کو جو میرے گھر میں مومن کی حیثیت سے داخل ہوا ہے، اور سب مومن مردوں اور عورتوں کو معاف فرما دے، اور ظالموں کے لیے ہلاکت کے سوا کسی چیز میں اضافہ نہ کر"