تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 71. Nooh · Ayah 5
Tafseerقَالَ رَبِّ اِنِّیْ دَعَوْتُ قَوْمِیْ لَیْلًا وَّ نَهَارًاۙ﴿5﴾
- قَالَ رَبِّاس نے کہا اے میرے رب
- اِنِّىْبیشک میں نے
- دَعَوْتُمیں نے پکارا
- قَوْمِيْاپنی قوم کو
- لَيْلًا وَّنَهَارًارات کو اور دن کو
Translation · Tafheem-ul-Quran
7 اُس نے عرض کیا”اے میرے ربّ، میں نے اپنی قوم کے لوگوں کو شب و روز پکارا
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة نُوْح 7
بیچ میں ایک طویل زمانے کی تاریخ چھوڑ کر اب حضرت نوح ؑ کی وہ عرضداشت نقل کی جا رہی ہے جو انہوں نے اپنی رسالت کے آخری دور میں اللہ تعالیٰ کے حضور پیش کی۔