تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 71. Nooh · Ayah 9
ثُمَّ اِنِّیْۤ اَعْلَنْتُ لَهُمْ وَ اَسْرَرْتُ لَهُمْ اِسْرَارًاۙ﴿9﴾
- ثُمَّپھر
- اِنِّىْٓبیشک میں نے
- اَعْلَنْتُ لَهُمْاعلانیہ (تبلیغ) کی ان کو
- وَاَسْرَرْتُ لَهُمْاور چپکے چپکے کی ان کے لیے
- اِسْرَارًاتنہائی میں کرنا
Translation · Tafheem-ul-Quran
پھر میں نے علانیہ بھی ان کو تبلیغ کی اور چپکے چپکے بھی سمجھایا