تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 72. Al-Jinn · Ayah 22
قُلْ اِنِّیْ لَنْ یُّجِیْرَنِیْ مِنَ اللّٰهِ اَحَدٌ١ۙ۬ وَّ لَنْ اَجِدَ مِنْ دُوْنِهٖ مُلْتَحَدًاۙ﴿22﴾
- قُلْ اِنِّىْفرمادیں بیشک مجھے
- لَنْ يُّجِيْرَنِيْمجھے ہرگز پناہ نہ دے گا
- مِنَ اللّٰهِ اَحَدٌاللہ سے کوئی
- وَّلَنْ اَجِدَاور میں ہرگز نہ پاؤں گا
- مِنْ دُوْنِهٖاس کے سوا
- مُلْتَحَدًاکوئی جائے پناہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
کہو، "مجھے اللہ کی گرفت سے کوئی نہیں بچا سکتا اور نہ میں اُس کے دامن کے سوا کوئی جائے پناہ پا سکتا ہوں