تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 74. Al-Muddaththir · Ayah 39
Tafseerاِلَّاۤ اَصْحٰبَ الْیَمِیْنِؕۛ﴿39﴾
- اِلَّآمگر
- اَصْحٰبَ الْيَمِيْنِداہنی طرف والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
دائیں بازو والوں کے سوا،31
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُدَّثِّر 31
بالفاظ دیگر بائیں بازو والے تو اپنے کسب کے بدلے میں پکڑ لیے جائیں گے لیکن دائیں بازو والے اپنا فک رہن کرالیں گے۔ (دائیں بازو اور بائیں بازو کی تشریح کے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد پنجم، تفسیر سورة واقعہ، حواشی 5، 6)۔