Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 75. Al-Qiyaama · Ayah 18

Tafseer
  1. فَاِذَا قَرَاْنٰهُ فَاتَّبِعْ قُرْاٰنَهٗۚ﴿18﴾

    1. فَاِذَاپس جب
    2. قَرَاْنٰهُہم اسے پڑھیں
    3. فَاتَّبِعْتو آپ پیروی کریں
    4. قُرْاٰنَهٗاس کے پڑھنے کی
Translation · Tafheem-ul-Quran
لہٰذا جب ہم اِسے پڑھ رہے ہوں 12 اُس وقت تم اِس کی قراٴت کو غور سے سُنتے رہو
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْقِیٰمَة 12 اگرچہ رسول اللہ ﷺ کو جبریل ؑ قرآن پڑھ کر سناتے تھے، لیکن چونکہ وہ اپنی طرف سے نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے پڑھتے تھے اس لیے اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ " جب ہم اسے پڑھ رہے ہوں "۔